روزنامہ مقبول ٹائمز کے صحافی نیکسن دانی ایل سے پیپلزپارٹی کے رہنما و وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بات کرتے ہوۓ کہا۔ سیلیکٹڈ حکومت کے ریجیکٹڈ وزیراعظم سے نجات پر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا جشن نجات پر جلسہ
سابقہ حکومت میں ہر پاکستانی کا برا حال تھا
خان صاحب کی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستانی پر سکون ہیں
سندھ میں ضمنی انتخابات ہونگے
جب کہہ رہے تھے انتخابات کراؤ تو مان نہیں رہے تھے
اب انتخابات انتخابات کی بات کررہا ہے
ہمارے لیڈر اور عوام کے خلاف زبان سنبھال کر بات کریں.
#شکریہ_کراچی
جشن نجات میں پارٹی عہدیداران و کارکنوں اور کراچی شہر کی عوام کی فقیدالمثال شرکت پر ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں،
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
Very Nice
ReplyDelete