نیکسن دانی ایل کے ساتھ، کی مورخہ 5 اکتوبر 2019 کو ویرجی کوہلی سےانسانی حقوق کےمسائل کے لئے ملاقات۔

 

 جیزز لائف ٹی وی چینل کے چیئرمین مقبول صادق کھوکھر، نیکسن دانی ایل میز بان آج کی بات نیکسن دانی ایل کے ساتھ، کی مورخہ 5 اکتوبر 2019 کو  ویرجی کوہلی ہائی کورٹ سندھ کے وکیل ، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سینئر ممبر ، اور انسانی حقوق کے کارکن اور وزیر اعلی سندھ کے محکمہ برائے انسانی حقوق محکمہ ، سندھ حکومت کے معاون خصوصی سےانسانی حقوق کےمسائل کے لئے   ملاقات۔

اس ملاقات میں جیزز لائف ٹی وی چینل کے چیئرمین مقبول صادق کھوکھر، نیکسن دانی ایل ،اسٹیفن بھٹی ، چوہدری عاقب، نے شرکت کی۔

 اور اس ملاقات میں نیکسن دانی ایل نے ویر جی کوہلی صاحب سے (انٹرویو)بیان بھی لیا۔

 


 


 

No comments:

Post a Comment

Pages